حرف آشنا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ شخص جو حروف کی شناخت کر سکے، معمولی تعلیم یافتہ، بہت کم پڑھا لکھا، وہ شخص جو تھوڑا سا پڑھ سکے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - وہ شخص جو حروف کی شناخت کر سکے، معمولی تعلیم یافتہ، بہت کم پڑھا لکھا، وہ شخص جو تھوڑا سا پڑھ سکے۔ being just able to read knowing the letters; one who knows the letters.